مہنگائی، گوجرانوالہ کا جلسہ اور بدحواس حکومت
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/14/2020 9:35 PM
- 10610
دنیا کے بیشتر ممالک کی معاشی صورت حال کے بارے میں عالمی مالیاتی فنڈ کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سال رواں کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوگا جبکہ آئیندہ برس بھی بے یقینی کی کیفیت برقرار رہے گی۔ رپورٹ میں پاکستان میں بیروزگاری میں اضافہ کی خبر بھی [..]مزید پڑھیں