کرپشن کے بعد غداری: عوامی مینڈیٹ چوری کرنے کے ہتھکنڈے
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/03/2020 10:05 PM
- 10850
عمران خان کی قیادت میں حکومت اور تحریک انصاف یہ ثابت کرنے پر کمربستہ ہیں کہ نواز شریف فوج کی پیداوار ہیں مگر عمران خان فوج کے حقیقی کماندار اور نگران ہیں۔ آرمی چیف، وزیر اعظم کی مرضی کے بغیر ایک قدم اٹھانے کی ’جرات‘ نہیں کرسکتے۔ یہ آئیڈیل صور� [..]مزید پڑھیں