فوج اور سیاست: اونٹ پہاڑ کے نیچے
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/23/2020 8:31 PM
- 20390
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں نواز شریف کی دوٹوک اور بیباک تقریر سے سے پاکستانی سیاست میں جھٹکوں کی امید تو کی جارہی تھی۔ وزیروں کے رد عمل اور ملک دشمنی کے طعنوں سے حکومت کی بدحواسی کا اظہار بھی ہورہا تھا لیکن یہ اندازہ کرنا ممکن نہیں تھا کہ اس تقری [..]مزید پڑھیں