ملک کے نئے سیاسی طوفان کی نوعیت بلوچستان میں طے ہوگی
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/20/2021 10:01 PM
- 11160
بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ جام میر کمال خان آلیانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ہے۔ تحریک پر بحث مکمل ہونے کے بعد اسپیکر نے اس پر 25 اکتوبر کو ووٹنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دینے سے انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر ان کے خلاف ارکان اسمبلی [..]مزید پڑھیں