انقلاب کے دعوؤں سے عمران سنڈروم تک
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/24/2021 8:24 PM
- 13200
قومی پیداوار کے غیر دستاویزی اور متنازعہ دعوے کے بعد حکمران تحریک انصاف نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ وہ کسی مافیا کے سامنے نہیں جھکے گی اور کرپشن میں ملوث ہر شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ عمران خان کی صدارت میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اج� [..]مزید پڑھیں