شہباز شریف کو پکڑیں یا کابل میں امن قائم کروائیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/10/2021 11:25 PM
- 12200
حکومت کی سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ کس طرح مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اس بات کے لالے پڑے ہیں کہ کسی طرح افغان طالبان کو امریکہ کے ساتھ امن معاہدہ قائم رکھنے او [..]مزید پڑھیں