جنرل صاحب ! جنگ کے نشہ سے قوم کی جان چھڑائیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/01/2020 10:05 PM
- 11130
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اطلاع دی ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور جوانوں اور افسروں سے ملاقات میں انہوں نے ولولہ انگیز باتیں کیں ۔ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف دہرایا۔ انہوں نے [..]مزید پڑھیں