دھرنا یا تصادم: فیس سیونگ کی سرتوڑ کوششیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/30/2021 11:12 PM
- 10610
دریائے جہلم کے پل پر ریاستی فورسز مورچہ بند ہیں۔ ان سے ذرا فاصلے پر چار پانچ ہزار’ مسکینوں ‘نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ سوچنا چاہئے کہ کون کس کو زیر کرنے کے درپے ہے اور اس میں کتنے بے گناہوں کو قربانی کا بکرا بنایا جائے گا۔ تحریک لبیک پاکستان کے تازہ احتجاج میں اب تک& [..]مزید پڑھیں