اداریہ

  • افراط زر میں کمی کتنی بڑی خوش خبری ہے؟

    ادارہ شماریا ت نے اگست کے دوران میں پاکستان میں افراط زر کی شرح دس فیصد کے لگ بھگ رہنے کا اعلان کیا ہے۔  وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے اس بہتری پر خوشی و اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومتی معاشی پالیسیوں کی کامیابی قرار دیا ہے۔ تاہم عوام اسی وقت کسی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاست کیسے ناکام ہوتی ہے؟

    پاکستان اس وقت جن حالات  کا سامنا کررہا ہے، اس میں اکثر و بیشتر اس امکان پر مباحث دیکھنے یا سننے میں آتے ہیں کہ  موجودہ حالات اور تصادم کی کیفیت میں ملک کا مستقبل کیا ہے۔ کیا پاکستان اپنے گوناں گوں مسائل سے باہر نکل سکے گا اور کیا موجودہ لیڈر حالات کی سنگینی  سمجھتے ہوئے � [..]مزید پڑھیں

  • کیا نریندر مودی اسلام آباد آئیں گے؟

    بھارت کے وزیر خارجہ  سبرا منیم جے شنکر نے  پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں کوئی واضح اشارہ دینے سے انکار کیا ہے تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نجی  تقریب میں ان کا کہنا تھا کہ  بھارت سرحد پار سے  مثبت اشارے کا حوصلہ افزا جواب دے گا تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ [..]مزید پڑھیں

  • ’دھوکے باز‘ کو اعزاز دینے والا ملک

    ناروے کے سب سے بڑے اخبار وے گے نے ایک ایسی خبر پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس کا تعلق براہ راست پاکستان میں نظام حکومت اور سیاسی معاملات سے ہے۔ اس رپورٹ میں اس خبر کو بنیاد بنایا گیا ہے جو چند ہفتے پہلے ایوان صدر اسلام آباد کے ایک اعلامیہ کے بعد سامنے آئی تھی۔ اس خبر  کے بارے میں [..]مزید پڑھیں

  • بلوچ عوام کی پریشانی وتکلیف سمجھی جائے!

    صدر آصف زرداری نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات میں ہدایت کی ہے کہ  دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے  کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’ملک دشمنوں کےساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، اس [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی جارحیت ختم ہونے کا امکان نہیں

    امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے  غزہ میں جنگ بندی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود  مشرق وسطی میں امن کی بجائے جنگ بڑھنے کے امکانات میں اضافہ ہؤا ہے۔  اتوار کو قاہرہ میں  فریقین کے درمیان مذاکرات جاری رہنے کی امید ہے لیکن حماس کے وفد نے قاہرہ میں موجودہ ہونے کے باوجود براہ راس� [..]مزید پڑھیں