کیا عمران خان سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/19/2021 12:09 AM
- 11690
وزیر اعظم عمران خان نے تاحیات قانون کی حکمرانی کے لئے جد و جہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو ایک ایسے معاشرے کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں جہاں کوئی جرنیل بھی صرف اپنی کارکردگی اور صلاحیت کی بنیاد پر ’اوپر‘ آتا ہے۔ اس سے پہلے وہ&nb [..]مزید پڑھیں