اکیلا حماد اظہر کیا کرلے گا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/31/2021 9:53 PM
- 18570
حماد اظہر نے وزیر خزانہ کے طور پر اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا اعلان کرتے ہوئے بھارت سے شکر اور کپاس درآمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئے وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس ملکی معیشت اور حکومت کی اتھارٹی کے بارے میں کوئی مثبت اور ٹھوس تاثر قائم کرنے م [..]مزید پڑھیں