جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: جیت کس کی ہوئی
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/19/2020 9:40 PM
- 12690
سپریم کورٹ کے دس رکنی بنچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کے خلاف مس کنڈکٹ کا صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیا ہے۔ جج صاحب کو جاری ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کےشو کاز نوٹس کو بھی ناکارہ قرار دیا گیا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال ک� [..]مزید پڑھیں