سینیٹ میں مقابلہ: نشانے پر کون ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/11/2021 10:00 PM
- 13530
صحافی نجومی نہیں ہوتا۔ سیاسی منظر نامہ کا تجزیہ کرتا ہے اور اسی کے حساب سے اپنا اندازہ قارئین کے سامنے پیش کرتا ہے۔ پاکستان جیسے ملک میں یہ اندازہ کرنا اندھیرے میں تیر چلانے کے مترادف ہے۔ اس لئے کوئی بھی یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ جمعہ کو چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں کون [..]مزید پڑھیں