یوم تکبیر منانے یا جنگ کرنے سے کامیابی نہیں ملے گی
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/28/2020 8:51 PM
- 15440
22 برس قبل ایٹمی دھماکے کرنے کی یادگار کے طور پاکستان میں آج ’یوم تکبیر‘ منایا گیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں مدد دینے والے ماہرین کا شکریہ [..]مزید پڑھیں