حملہ ہوجائے تو پاکستان کیا کرے گا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/17/2020 9:22 PM
- 9550
وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ بھارت کوئی عذر تراش کر پاکستان کے خلاف جنگ جوئی کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے عالمی طاقتوں کو بھارتی عزائم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی انتہا پسند ہندوتوا حکمت عملی کے ذریعے کشمیریوں کا حق غصب کررہے ہیں۔& [..]مزید پڑھیں