سینیٹ انتخاب، عمران خان کا ڈراؤنا خواب بن چکا ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/07/2021 9:04 PM
- 14270
شاہ محمود قریشی کی بات مانیں تو حکومت دو وجہ سے اوپن ووٹنگ کے ذریعے سینیٹ انتخاب کروانے کی سرتوڑ کوشش کررہی ہے ۔ ایک یہ کہ حکومت ملکی آئین کی حفاظت کرنا چاہتی ہے ۔ سینیٹ کے ’شفاف‘ انتخابات کے ذریعے اس بات کویقینی بنایا جائے گا۔ دوسری وجہ بہت ہی دلچسپ [..]مزید پڑھیں