میڈیا پر پابندیاں: خود اپنے جال میں پھنسی حکومت
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/16/2021 9:59 PM
- 17820
بی بی سی اردو سروس نے پاکستان کے آج نیوز ٹیلی ویژن کے ساتھ سیربین نیوز میگزین نشر کرنے کا معاہدہ ختم کردیا ہے۔ دو خود مختار اداروں کے درمیان طے پانے والے معاملات ’خبر‘ نہیں ہوتے لیکن اگر ان معاملات میں سرکار کی مداخلت دکھائی دے اور اس کا تعلق آزادانہ رائے کی ترسی [..]مزید پڑھیں