پولیس گردی سے دہشت گردی تک: پاکستان میں کیا تبدیل ہؤا ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/03/2021 9:00 PM
- 20950
اسلام آباد میں پولیس گردی کے المناک واقعہ کے بعد بلوچستان میں مچھ کے مقام پر دہشت گردی کا افسوسناک سانحہ ہؤا ہے۔ وزیراعظم سے لے کر وزرا اور صوبائی حکومت کے نمائیندوں نے گیارہ کان کنوں کو اغوا کرکے ماردینے کے اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔ پاکستانی عوام نے دہشت گردی [..]مزید پڑھیں