اداریہ

  • ایران جنگ سے کیا سبق سیکھا جاسکتا ہے؟

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران  و  اسرائیل جنگ بندی کے بعد امریکہ اگلے ہفتے کے دوران ایران سے بات چیت کرے گا۔  گو  نئے مذاکرات کا ایجنڈا واضح  نہیں ہے۔  تاہم قیاس کیا جاسکتا ہے کہ امریکہ،  ایران کو کسی ایسے معاہدے پر راضی کرنا چاہے گا کہ وہ اپنے ج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران پر امریکی حملہ: دنیا میں لاقانونیت کا راج

    ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد آج رات سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہونے والا تھا۔ لیکن  اسرائیل کے بعد ایران پر امریکی حملوں نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی قانون کی دھجیاں بکھیری ہیں۔ ایران تو ہو سکتا ہے کہ اس تباہی سے باہر نکل آئے تاہم  یہ اصول طے ہو� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کی تجویز

    حکومت پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ  کو 2026 کے نوبل امن انعام کے  لیے نامزد کیا ہے۔  اس اقدام سے پاکستان نے کم از کم  ٹرمپ کے اس  ’احسان‘ کا  فوری بدلہ چکا دیا ہے کہ انہوں نے بدھ کو  آرمی چیف فیلڈ مارشل  عاصم منیر کو وہائٹ ہاؤس میں  ظہرانے پر مدعو ک [..]مزید پڑھیں

  • ایران پر حملے: کوئی امن کی بات نہیں کرتا!

    ایران پر اسرائیلی  حملوں کے تناظر میں  دنیا بھر کی نگاہیں آج جینوا میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ جرمنی ،فرانس، برطانیہ اور یورپی  یونین کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی بات چیت پر ٹکی ہوئی  تھیں لیکن  تین گھنٹے جاری رہنے والی یہ ملاقات یورپ میں شام 7 بج� [..]مزید پڑھیں

  • ایران اسرائیل جنگ بند ہونے کا امکان

    امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے   ایران اسرائیل جنگ میں ملوث ہونے سے گریز کے بعد اب اس تنازعہ  کے خاتمے  اور جنگ بندی کے امکانات روشن ہوئے ہیں۔  تھوڑی دیر پہلے وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق فیصلہ دو ہفتوں کےل [..]مزید پڑھیں

  • فیلڈ مارشل کی صدر ٹرمپ سے ملاقات

    پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بدھ  کو وہائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ظہرانے میں شرکت کی۔  ملاقات میں میڈیا کو  آنے کی اجازت نہیں تھی اور نہ ہی ابھی تک وہائٹ ہاؤس یا آئی ایس پی آر کی طرف سے  کوئی بیان  سامنے آیا ہے۔ البتہ اس ملاقات کو پاک امریکہ تعلقات کے � [..]مزید پڑھیں