مارشل لا بھی ناکام ہوگا!
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/26/2020 9:12 PM
- 9030
گزشتہ روز اداریے میں یہ سوال اٹھایا گیا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک و قوم کو جس بحران کا سامنا ہے اور حکومت کی ہٹ دھرمی اور بے عملی کی وجہ سے جو بے یقینی پیدا ہوئی ہے، کیا اس تعطل کودور کرنے کا واحد راستہ مارشل لا کا نفاذ ہے ۔ تاکہ ایک اتھارٹی پوری قوت [..]مزید پڑھیں