لاہور کا فرض شناس سیکورٹی انچارج ، دو وزیروں پر بازی لے گیا
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/15/2020 10:06 PM
- 12650
یوں تو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں ’اہم‘ پریس کانفرنسز منعقد کرکے قومی میڈیا کی توجہ حاصل کی ہے لیکن اقبال پارک لاہور کے فرض شناس سیکورٹی انچارج محمد ضمیر تھانہ لاری اڈا میں مریم نواز سمیت مسلم لیگ (ن) کے متعدد ل� [..]مزید پڑھیں