پیپلز پارٹی کو مفاہمت اور نواز شریف کو لڑنے میں فائدہ ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/06/2021 10:26 PM
- 16000
حسب توقع عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم کا ’شو کاز نوٹس ‘ ملنے کے بعد پاکستان جمہوری تحریک چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ سیاست میں پیپلز پارٹی کا اسٹیک زیادہ ہے، اس لئے وہ ایسا ہی فیصلہ کرنے میں کچھ وقت لگائے گی۔ ہوسکتا ہے کہ پارٹی قیادت کو خیرخواہوں سے مشورہ کرنے م� [..]مزید پڑھیں