ٹرمپ کا دورہ بھارت: پاکستان سے دوستی کا اظہار یا بھارتی مؤقف کی تائد
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/24/2020 9:37 PM
- 6550
پاکستانی میڈیا نے شہ سرخیوں میں صدر ٹرمپ کا یہ اعلان اپنے قارئین اور سامعین تک پہنچایا ہے کہ ’امریکہ کے پاکستان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں‘۔ یہ پیغام بھارت پہنچنے کے پہلے ہی روز احمد آباد کے ایک شاندار جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے دیا گیا ہے۔ تاہم اسے پاکستان سے د� [..]مزید پڑھیں