یہاں تو ’غداروں ‘ کی فوج ہے، وزیر اعظم کس کس کو پکڑیں گے
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/14/2020 9:32 PM
- 7260
مان لینا چاہئے کہ وزیر اعظم عمران خان کو میڈیا کی توجہ حاصل کرنے اور اہم ترین معاملات کوپس پشت دھکیل کر خود نمایاں ہونے کا ڈھب آتا ہے۔ تاہم ان کی یہ صلاحیت امور مملکت چلانے یا معیشت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت نہیں ہورہی۔ آج اپنے سیاسی دکھڑے سنانے [..]مزید پڑھیں