گھگھو گھوڑے پر گزارہ اور حکومت کی معاشی ناکامیاں
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/03/2020 9:50 PM
- 6670
کراچی میں ایک غریب رکشا ڈرائیور نے خود کشی کرلی۔ قرض خواہوں کے تقاضوں اور گزر بسر کے لئے مناسب آمدنی حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد 45 سالہ شخص نے خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا لی۔ کراچی میں ایک ماہ کے اندر غربت کی وجہ سے خود سوزی کے ذریعے اپنی جان لینے کا یہ دوس [..]مزید پڑھیں