آخری شو ڈاؤن سے پہلے
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/22/2020 4:58 PM
- 13940
اپوزیشن اور حکومت آمنے سامنے ہیں۔ اپوزیشن عدلیہ اور فوج کی غیر جانبداری پر سوال اٹھا کر پوچھ رہی ہے کہ موجودہ صورت حال کا ذمہ دار کون ہے اور اس کی اصلاح کرنے کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔ اس کے جواب میں وفاق کے وزیر اطلاعات ایک نئی پریس کانفرنس میں پرانے الزامات کو دہ [..]مزید پڑھیں