ٹرمپ سینیٹ میں بری ہوگئے : سیاسی بلیک میلنگ کی بدترین مثال
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/14/2021 9:37 PM
- 14470
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار سینیٹ میں مواخذہ سے بچنے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ’امریکہ کو عظیم بنانے کا سفر ابھی شروع ہؤا ہے‘۔ سابق صدر کا یہ بیان ان کے سیاسی دشمنوں سے زیادہ ری پبلیکن پارٹی اور اس کی قیادت کے لئے چیلنج کی ح [..]مزید پڑھیں