اداریہ

  • جنرل باجوہ کی توسیع کیوں ضروری ہے؟

    لگتا ہے کہ حکومت کو اپنے کسی بھی اقدام پر سو فیصد اعتبار نہیں ہوتا ، اسی لئے ایک فیصلہ کے بعد  مختلف راستہ اختیار کرنے کی فوری کوشش بھی سامنے آجاتی ہے۔ تحریک انصاف کی  اسی سرکاری پالیسی کو یو ٹرن کا نام دیا جاتا ہے۔ مخالفین نے اگرچہ یہ اصطلاح طنزیہ استعمال کرنا شروع کی تھ� [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئی باجوہ ڈاکٹرائن کی ضرورت

    پاکستانی  نژادامریکی محقق اور مصنف  شجاع نواز کو گزشتہ چند روز سے خبروں میں نمایاں  جگہ  ملی ہے۔  اس کی وجہ  کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں ان کی نئی کتاب کی تقاریب کو منسوخ کرنے کا اعلان تھا۔ مصنف نے خود   اپنی فیس بک پر بتایا  ہے کہ یہ تقریبات فوج نے منسو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دشمن کے ارادے اور پریشان خیال پاکستان

    جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے سوال پر کوئی مفاہمت نہیں کرے گا۔ لائن آف کنٹرول کے دورہ کے دوران فوجی دستوں سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ فوج ملک کی حفاظت کرنے اور کسی بھی مہم جوئی کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت [..]مزید پڑھیں

  • جنید حفیظ کو سزا: انصاف ممکن نہیں تھا

    ملتان کے ایڈیشنل سیشن جج کاشف قیوم نے توہین مذہب کیس میں بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی کے سابق لیکچرار جنید حفیظ کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ انہیں توہین مذہب کے قانون 295 کی شقات اے، بی اور سی کا مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید، دس سال قید بامشقت اور پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا کا حکم بھی دیا [..]مزید پڑھیں