کوالالمپور کانفرنس: کیا پاکستان دور رہ کر فائدے میں رہے گا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/21/2019 7:48 AM
- 5750
وزیر اعظم عمران خان نے آخری لمحات میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دباؤ کی وجہ سے کوالالمپور سربراہی کانفرنس میں شرکت سے معذوری ظاہر کی۔ یہ طرز عمل سفارتی طور سے پاکستان کو ناقابل اعتبار بنانے اور اس کی غیر جانبداری کو داغدار کرنے کا سبب بنا ہے۔ اس میں بھ [..]مزید پڑھیں