اداریہ

  • تہران میں حکومت تبدیل کرنے کی خواہش و امکانات

    اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے ایرانی  عوام کو اپنی حکومت کے خلاف  بغاوت کا پیغام دیا ہے۔  متعدد مغربی مبصرین نے بھی  اس خیال ظاہر کیا ہے کہ ایران پر حالیہ اسرائیلی حملے اور صدر ٹرمپ کی طرف سے ان کی توصیف کے درپردہ  تہران میں حکومت کی تبدیلی کا منصوبہ  ہوس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت میں افسوسناک فضائی حادثہ

    بھارت کے شہر احمد آباد میں انڈین ائیرلائن کی پرواز  171 کے ساتھ پیش آنے والے حادثے اور کثیر تعداد میں  مسافروں و شہریوں کی  ہلاکت پر بھارت کے علاوہ ہمسایہ ملک پاکستان میں بھی شدید رنج و غم محسوس کیاجارہا ہے۔  پاکستان کے صدر، وزیر اعظم، وزیر خارجہ، وزیر دفاع و پی آئی اے ک [..]مزید پڑھیں

  • ’معاشی استحکام‘ کے دعوے کس حد تک حقیقی ہیں؟

    وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے بجٹ سے پہلے  رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے پیش کیا ہے۔ یہ سروے دراصل سرکاری اعداد و شمار پر مشتمل دستاویز ہوتی ہے جس سے ماہرین مستقبل میں کسی ملک کی معاشی ترقی یا انحطاط کا اندازہ قائم کرتے ہیں۔ وزیر خزانہ نے اگرچہ  سروے کے مثبت اشاریوں پر � [..]مزید پڑھیں

  • علاقے میں امن کے لیے کرنے کے کچھ کام

    پاکستان کے سفارتی وفود   یہ مشن لے کر دنیا کا دورہ  کررہے ہیں کہ  یہ ممالک برصغیر کے معاملہ میں مداخلت کریں اور بھارت پر  پاکستان کے ساتھ بات چیت کے لیے دباؤ ڈالا جائے۔  بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں وفد امریکہ کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گیاہے۔ اس کا بنیادی پی� [..]مزید پڑھیں

  • امن کی خواہش کیسے پوری ہو؟

    پاکستان کا اعلیٰ  سطحی وفد  بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اس وقت امریکہ کا دورہ کررہا ہے ۔  دورہ کے دوران  وفد کے سربراہ اور ارکان نے  برصغیر میں امن کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری  نے دنیا کو پیغام دیا کہ  ’ہم امن چاہتے ہیں، ہماری مدد کیجئے‘� [..]مزید پڑھیں

  • دعاؤں سے غزہ میں جنگ بندی کی امیدیں

    کل رات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی   اور انسانی امداد بحال کرنے کی قرار داد مسترد کردی۔ یہ قرار داد پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے دس منتخب رکن ممالک کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔  سیکورٹی کونسل کے 15 میں سے 14 ارکان نے قرار داد کی حمایت کی البتہ ام� [..]مزید پڑھیں