کیا عمران خان جنرل باجوہ سے کچھ سیکھ سکتے ہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/13/2021 9:01 PM
- 15140
وزیر اعظم عمران خان نے متعدد ٹوئٹ پیغامات میں براڈ شیٹ کمپنی کے سربراہ کاوے موساوی کے ایک یو ٹیوب انٹرویو کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ اس سے ملکی اشرافیہ کی لوٹ مار کا دستاویزی ثبوت سامنے آگیا ہے۔ واضح رہے یہ وہی کمپنی ہے جسے برطانوی ہائی کورٹ کے حکم پر سفارت خانہ پاکستان � [..]مزید پڑھیں