اداریہ

  • کیا باجوہ ڈاکٹرائن ناکام ہوگئی ہے ؟

    سپریم کورٹ کی طرف سے آرمی چیف کے عہدے کی مدت میں توسیع پر اٹھنے والے سوالات  میں سب سے  اہم یہ ہونا چاہئے کہ  اگر فوج ایک مضبوط ادارہ ہے جس کا اپنا ایک میکنزم موجود ہے  اور جو  چین آف کمانڈ کے تحت کام کرتا ہے تو پھر بار بار ایک آرمی چیف کے عہدے کی مدت میں توسیع کا طریقہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قانون کی نازک چھڑی یا آئین کی موٹی کھال

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے  سابق فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین سے غداری کے الزام میں مقدمہ کی  سماعت کرنے  والی خصوصی عدالت کو  فیصلہ جاری کرنے سے روک کر انصاف کا بول بالا کیا  ہے۔ تاکہ ایک مفرور ملزم بھی یہ نہ کہہ سکے کہ اسے پاکستانی عدالتوں سے انصاف نہیں مل � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان استعفی دینے میں بھی آزاد نہیں

    وزیراعظم نے نواز شریف کی صحت کے بارے میں تمسخر اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ’مریض نے جوں ہی جہاز دیکھا یا لندن کی ہوا کھائی اس کی صحت ٹھیک ہوگئی تھی ورنہ مجھے جو رپورٹ دکھائی گئی تھی اس میں تو وہ قریب المرگ تھے‘۔ انہوں نے اس معاملہ کی تحقیق کا عندیہ بھی دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مولانا ف [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف نے عمران خان کو کیسے مات دی

    اگر نواز شریف کی لندن روانگی کو مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلے کا پہلا راؤنڈ قرار دیا جائے تو نواز شریف یہ مقابلہ شاندار طریقے سے جیت چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے کسی اصول پر سمجھوتہ نہیں کیا، حکومت کی کوئی شرط قبول نہیں کی اور کسی قسم کی ضمانت فراہم نہیں کی لیکن پھر بھی � [..]مزید پڑھیں