نواز شریف کی روانگی پر عمران خان بدحواس کیوں ہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/19/2019 2:51 PM
- 6160
علاج کے لئے نواز شریف کی ملک سے روانگی سے ایک روز پہلے وزیر اعظم عمران خان نےایک ایسے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شریف خاندان سمیت اپوزیشن لیڈروں کو بے نقط سنائیں، جس کا آغاز نواز شریف نے ہی کیا تھا۔ ایک سرکاری تقریب کو جس میں غیر ملکی سفیر بھی مدعو تھے ، [..]مزید پڑھیں