اداریہ

  • آزادی مارچ اور فوج: صرف تردید ہی کافی نہیں

    اسلام آباد میں آزادی مارچ کے ساتویں روز اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے احتجاج جاری رکھنے اور حکومت پر دباؤ بڑھانے  کا اعلان کیا ہے۔ رہبر کمیٹی کے سربراہ اور جمیعت علمائے اسلام  کے رہنما اکرم درانی نے آج رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد  متنبہ کیا کہ دو روز بعد آزادی مارچ نیا موڑ اخت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزادی مارچ نے سب کو مشکل میں ڈال دیا

    وزیراعظم عمران خان کو زندگی میں پہلی بار  ایسی صورت حال کا سامنا ہے  جس میں پسپائی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے ۔ اور  ایک بار  پسپا ہونے کے بعد  اگلے دور میں یہ میچ جیتنا ممکن بھی  نہیں ہوگا۔ یہی کرکٹ میچ اور سیاسی  معرکہ  میں فرق ہے۔ عمران خان نے آج تک سیاست کو � [..]مزید پڑھیں

  • امپائر کی انگلی سے امپائر کو وارننگ تک

    اسلام آباد میں جمع ہونے والے ہجوم کے بارے میں ایک بات پر اتفاق رائے دکھائی دیتا ہے کہ یہ  بہت بڑا مجمع ہے اور اس میں شریک ہونے والے لوگ طویل المدت قیام کے لئے یہاں آئے ہیں۔ اتوار کی رات کو آزادی مارچ کے  اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کے استعفیٰ کی م [..]مزید پڑھیں

  • آزادی مارچ یا طویل غلامی کی طرف ایک قدم

    مولانا فضل  الرحمان  کا آزادی مارچ  راولپنڈی پہنچ رہا ہے۔ وہ کل صبح ایک بڑے ہجوم کے ساتھ اسلام آباد میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔  اس ہجوم کی قوت اور تعداد کے بارے میں اندازے،  دیکھنے اور رپورٹ کرنے والے کی صوابدید اور پسند  وناپسند کے معیار کے مطابق ہی قائم ک� [..]مزید پڑھیں