جنگوں کی پانچویں نسل اور پاکستان کی پریشانی
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/10/2020 6:04 PM
- 22740
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تسلسل سے ففتھ جنریشن اور ہائبرڈ طریقہ جنگ کے بارے میں متنبہ کررہے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ دشمن براہ راست جنگ کی بجائے پروپیگنڈا، تخریب کاری اور سفارتی طریقوں سے پاکستان کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔ اس حوالے سے انٹرنیٹ اور سوشل میڈی [..]مزید پڑھیں