اداریہ

  • عمران خان کو وزارت عظمی سے کون دھکا دے گا؟

    مولانا فضل الرحمان  نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ  اگر ان کے  آزادی مارچ کے نتیجے میں ملک میں مارشل لا لگایا گیا تو اس احتجاج کا رخ مارشل لا کی طرف ہوجائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ  وہ اداروں سے تصادم نہیں چاہتے لیکن  ’ماضی میں ایسے حالات پیدا کئ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دھرنے سے پہلے ہی حکومت کا دھڑن تختہ

    یوں لگتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان  کے اعلان کردہ دھرنے سے پہلے ہی حکومت کا دھڑن تختہ ہو چکا ہے ۔ آزادی مارچ  شروع ہونے اور دھرنے کی نوبت آنے میں ابھی دو ہفتے  سے زائد وقت باقی ہے لیکن  حکومتی وزیروں کے ردعمل سے   لگتا  ہے  کہ احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی حکومت کے [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف جمہوریت کی علامت بن چکے ہیں!

    یہ مخالفت یا حمایت کا معاملہ نہیں ہے اور نہ ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست سے اتفاق  کرنے  یا غیر متفق ہونے کی بات ہے ۔  جس طرح نواز شریف کو اچانک  جیل  کی  قید سے نیب کی حراست میں دے کر   پراسرار طریقے سے  منظر نامہ سے غائب کیا گیا ہے، اس سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ  نو� [..]مزید پڑھیں