صاف کہئے آپ ملک میں آمریت لانا چاہتے ہیں!
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/08/2019 9:47 PM
- 6390
وزیر اعظم عمران خان نے چین کے دورہ کے دوران اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ کاش وہ بھی چینی صدر ژی جن پنگ کی طرح ملک کے 500 بدعنوان لوگوں کو جیل میں ڈال سکتے۔ ایک جمہوری نظام میں عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر اقتدار حاصل کرنے والے لیڈر کی طرف سے جزا و سزا کا آمرانہ اور شاہ [..]مزید پڑھیں