پاک بھارت تعلقات: امن بھیک نہیں کہ مانگ لی جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/28/2020 9:16 PM
- 15310
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور کشمیری عوام کے خلاف انڈین سیکورٹی فورسز کے مظالم کے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے اور برصغیر میں قیام امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر ایک پیغا� [..]مزید پڑھیں