احتساب کے لمبے ہاتھوں میں بے بس ہوتی جمہوریت
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/18/2019 9:50 PM
- 3820
احتساب بیورو نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو آمدنی سے زیادہ وسائل رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ بے شمار وسائل اور مہارت کے ساتھ کرپشن کے خاتمہ کے لئے کام کرنے والا ادارہ نیب جب کسی خاص معاملہ میں ثبوت سامنے لانے اور کرپشن کا [..]مزید پڑھیں