اداریہ

  • اسماعیل ہنیہ کا قتل عالمی اصولوں کی موت ہے!

    تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت  عالمی قانون اور بین الملکی  خودمختاری کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ دنیا میں انسانی حقوق،  ممالک کی خود مختاری اور دوسروں  کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے  کے سارے دعوے دار ، اسرائیل کی طرف سے تہران میں ایک پراسرار کارروائ [..]مزید پڑھیں

  • کون کون آئین کا پابند ہے!

    ایک طرف حکومت پاکستان آئین کے خلاف شر انگیزی کرنے والوں اور چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف سخت اقدام کرنے کا دعویٰ کررہی ہے۔ تو دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اب حتمی طور سے طے کرلیا ہے کہ ’وہ فوج کے ساتھ مذاکرات کرنے پر تیار ہیں، فوج � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو اقتدار کیسے سونپا جائے؟

    روزنامہ جنگ لاہور کے مدیر اور ممتاز  تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے اپنے تازہ کالم میں تجویز کیا ہے کہ ملک بچانے کے لیے عمران خان کو اقتدار دینا پڑے گا ورنہ اس  ملک کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ سہیل وڑائچ کو درون خانہ رونما ہونے والے معاملات کا شناسا کہا جاتا ہے ، اس لیے ان کے اس کالم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فوج سے قربت کی نئی خواہش کا منظر نامہ

    تحریک انصاف نے 5 اگست کو  بانی چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد  ملک بھر میں جلسے کرنے اور احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔  اس سے  پہلے26 جولائی کو اسلام آباد اور پنجاب میں احتجاج  کا اعلان کیا گیا تھا لیکن پی ٹی  آئی کسی قابل ذکر سیاسی [..]مزید پڑھیں

  • کیا کاملا ہیرس، ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دےسکیں گی؟

    گزشتہ رات صدر جوبائیڈن کی طرف سے  صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کے اعلان کے بعد نائب صدر کاملا ہیرس ایک مضبوط اور شاید  ایسی واحد قابل قبول  امید وار کے طور پر سامنے آئی ہیں جنہیں ڈیموکریٹک پارٹی میں وسیع حمایت حاصل ہورہی ہے۔   ڈیموکریٹک پارٹی حتمی فیصلہ اگلے ماہ کے و [..]مزید پڑھیں

  • اجتماعی خود کشی کا سفر

    عمران خان نے ایک برطانوی اخبارکے ساتھ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ ’انہیں   دہشت گردوں کے لیے مختص   چھوٹے سے  سیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا‘۔ البتہ وہ سنڈے ٹائمز کو انٹرویو دینے کی پوزیشن میں ہیں اور ان کی قید تنہائی کا یہ عالم ہے کہ اخبارات روزانہ کی بنیاد پ� [..]مزید پڑھیں