اداریہ

  • انصاف کا ترازو متوازن کیسے رہے گا؟

    آج سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ہونے والے جج جسٹس عظمت سعید کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہؤا۔ اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے جج نے  متنبہ کیا ہے کہ  انصاف کے راستے کو کسی ’شارٹ کٹ‘ سے پامال نہ  کیا جائے ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے ساتھی ججوں کو باور کروای [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا برصغیر میں ایٹمی جنگ کا خطرہ ہے؟

    وزیر اعظم عمران خان نے  نریندر مودی اور بھارت کے  خلاف انتہائی غصیلا انٹرویو دیا ہے ۔ نیویارک ٹائمز  کو ایک خصوصی انٹرویو میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اب وہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتے۔  ’بھارت کی طرف سے اس بارے میں کی گئی کوششوں کا  مثبت جو [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر نمٹانے کے لئے صدر ٹرمپ کا آسان حل

    اگر امریکی صدر ٹرمپ کی باتوں پر یقین کیا جائے تو کشمیر کا مسئلہ اتنا سیدھا اور آسان رہ جاتا ہے کہ وہاں مسلمان اور ہندو آباد ہیں جو آپس میں اچھی طرح نہیں رہ پاتے۔ اور پاکستان و ہندوستان کے وزرائے اعظم دونوں ذبردست انسان اور ٹرمپ کے دوست  ہیں۔ اب کسی طرح ان دونوں کی دوستی ہوجائے [..]مزید پڑھیں

  • توسیع کا فیصلہ، ٹرمپ کی کال اور خفیہ ایجنڈا

    یکے بعد دیگرے رونما ہونے والے واقعات اور مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پیدا ہونے والی نئی صورت حال میں ، اس بات کا  پتہ بھی نہیں چلا کہ کب تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال بیت گیا۔ حکومت نے بھی اس موقع پر کسی خاص دھوم دھڑکے کا مظاہرہ نہیں کیا۔  اسلام آباد میں ایک تقریب ضرور منعقد ہ [..]مزید پڑھیں