اٹھارویں ترمیم کی لڑائی کا اصل سپاہی کون ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/13/2020 8:45 PM
- 8820
اجداد کی گدی اور جاگیر پر اترانے اور سیاست کرنے والے وزیر خارجہ کے منصب پر فائز شاہ محمود قریشی نے آج سینیٹ میں اپنی سفارتی مہارت کا لازوال مظاہرہ پیش کیا ۔ انہوں نے اپوزیشن کو یقین دلایا کہ حکومت آئین کی اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتی اس لئے کسی کو گھبران� [..]مزید پڑھیں