کیا کشمیریوں کی حالت زار پر عالمی ضمیر بیدار ہوگا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/08/2019 9:07 PM
- 5900
مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے بارے میں بھارتی حکومت کے فیصلہ کے بعد پاکستان کے ہمسایہ ملک کے ساتھ تعلقات کشیدگی کی انتہا تک پہنچ گئے ہیں۔ اس قدام سے بھارتی آئین کی اس شق کو ختم کیاگیا ہے جس کے تحت مقبوضہ کشمیر میں جائیداد خریدنے اور شہریت کے حقوق مقا [..]مزید پڑھیں