سیاست ہو یا مذہب: سب دھندا ہے بابا
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/21/2020 9:45 PM
- 9950
یہ بات پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جانی چاہئے کہ ملک کے جمہوری طور سے منتخب وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ایک خود مختار ملک ہے، اس لئے وہ مساجد کھولنے یا بند رکھنے کے بارے میں جو چاہے فیصلہ کرے۔ ایسا ملک جہاں جمہوریت اور اس کے لوازمات کو ہمیشہ خطرہ ل [..]مزید پڑھیں