اداریہ

  • عمران خان خاموش رہے، عمران کیا بولتے؟

    وزیر اعظم عمران خان نے وہائٹ ہاؤس کے دورہ کے بعد  صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی فراخدلانہ میزبانی کا شکریہ ادا کیا  ہے اور کہا ہے کہ ’میں صدر ٹرمپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ پاکستان افغان امن معاہدہ کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ چالیس سال کی جنگ کے بعد  امن افغان عوام کا حق ہے‘� [..]مزید پڑھیں

  • عمران ٹرمپ ملاقات: نتیجہ کیا نکلے گا

    گزشتہ شب واشگٹن کے  کیپیٹل ون ایرینا میں  ہزاروں  پرجوش پاکستانی امریکی شہریوں سے خطاب کے بعد آج وزیر اعظم عمران خان نے وہائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات کی اور اوول آفس میں گھنٹہ بھر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے دونوں لیڈروں نے [..]مزید پڑھیں

  • رسمی صدر کے بعد رسمی وزیر اعظم کی رونمائی

    پاکستان شاید دنیا کی واحد ’جمہوریت‘ ہے جس میں ایک آئینی صدر کے علاوہ اب ایک ’آئینی یا رسمی وزیر اعظم ‘ کی باقاعدہ  رونمائی کی جارہی ہے۔ اس وقت اس محیر العقل کارنامہ کا مظاہرہ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن  میں ہورہاہے۔  جہاں کام کی باتیں کرنے اور  امریکی  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اینڈ گیم : کیا حالات پر کسی کا کنٹرول ہے؟

    سابق وزیر اعظم  خاقان عباسی کو نیب نے گرفتار کرلیا ہے۔  سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے وارنٹ جاری ہوچکے ہیں اور ان کی گرفتاری  کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔   گویا اپوزیشن کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) خاص طور سے نشانے پر ہے۔ اسے اینڈ گیم کا نقطہ آغاز � [..]مزید پڑھیں

  • ملک کے دانشور کیوں پریشان ہیں؟

    ملک کے درجنوں  سیاستدانوں، صحافیوں، دانشوروں، وکیلوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے تمام  جمہوری قوتوں  سے اپیل  کی ہے  کہ وہ  آمرانہ قوتوں اور ریاستی اداروں کی غیرآئینی دست درازیوں کو ردّ کرتے ہوئے حقیقی جمہوریت اور انسانی حقوق و آزادیوں کے لیے م [..]مزید پڑھیں

  • ’یہ گھڑی محشر کی ہے، تو عرصہ محشر میں ہے‘

    ویڈیو اسکینڈل کے بعد اگرچہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر   جج ارشد ملک کو احتساب عدالت سے برطرف کرکے لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے منگل کو اس حوالے سے ایک شہری کی درخواست پر سماعت کرنے کا اعلان بھی کیا ہے تاکہ جج ارشد ملک پر لگائے جانے والے � [..]مزید پڑھیں