جج مسخرے کب بن جاتے ہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/13/2019 10:01 AM
- 4440
ویڈیو اسکینڈل پر غورکرنے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹا نے کی سفارش کی جس کے بعد وزارت قانون نے انہیں فوری طور سے لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تاہم وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کو اس [..]مزید پڑھیں