تحریک انصاف ، حکومت کرنے کا جواز کھوچکی ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/23/2020 9:36 PM
- 9830
وزیر اعظم عمران خان کے اس اعلان کے ایک روز بعد کہ وہ کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے لاک ڈاؤن کا حکم نہیں دے سکتے ، ان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ صوبائی حکومتیں اپنی صوابدید کے مطابق کرس [..]مزید پڑھیں