اداریہ

  • مائنس ون کے مروّج طریقے ناکام ہوچکے ہیں

    ملک میں ایک بار پھر مائنس ون کاغلغلہ ہے حتیٰ کہ وزیر اعظم عمران خان کو قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے اس کا حوالہ دینا پڑا اور قوم کو یقین دلانا پڑا  کہ مائنس ون کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ہی یہ اضافہ کرکے دوستوں دشمنوں کی  حیرت  میں اضافہ بھی کردیا کہ اگر مائ� [..]مزید پڑھیں

  • لال مسجد کا بھوت اور ریاست پاکستان

    اسلام آباد میں جامعہ فریدیہ کے تنازعہ میں ملا عبدالعزیز نے  ایک بار پھر اپنی قوت کا مظاہرہ کیا ہے اور ایک بار پھر یہ سوال شدت سے سامنے آیا ہے کہ کیا  ریاست و سیاست بدستور انتہا پسند اور آمادہ بہ فساد عناصر کے ہاتھوں یرغمال  بنی ہوئی ہے۔ کیا ریاست کے پاس  مقامی انتظامیہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کو اصل خطرہ کس سے ہے؟

    اسلام آباد اس وقت سیاسی عدم استحکام اور قیاس آرائیوں کا مرکز بنا ہؤا ہے۔ قومی اسمبلی سے لے کر نجی مباحث  تک یہ سوال سر فہرست ہے کیا تحریک انصاف کی حکومت کا وقت پورا ہوگیا ہے۔  گو کہ قومی اسمبلی کو ہی اصولی طور پر اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ کسے قائد ایوان منتخب کیا جائے اور مل� [..]مزید پڑھیں

  • یوم سیاہ اور پاکستانی جمہوریت

    پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے موقع پر   جمہوری اور آئینی حق کے لئے ’یوم سیاہ‘ منا رہی  ہے جب عملی طور سے معاملات طے کرنے کا سارا اختیار عسکری اداروں کو منتقل ہوچکا ہے۔ گو کہ 5 جولائی 1977 کو فوج نے ایک منتخب حکومت کا تختہ الٹا تھا اور جنرل ضیا الحق نے اس ملک کی تاریخ کا ب [..]مزید پڑھیں

  • کیا ضیا الحق واقعی مر چکا ہے؟

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے  سوال پر اٹھنے والے تنازعہ  کی روشنی میں فطری طور سے پوچھا جانا چاہئے کہ  ضیا الحق کیا واقعی  وفات پاچکے ہیں۔ کسی شخص کے  جسد خاکی کے مٹی میں ملنے سے شاید کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔  انسانی بنیاد پر ایسا کوئی بھی سانحہ  قابل افسوس ہے۔ [..]مزید پڑھیں