حکومت نواز شریف کو واپس لاکر کون سا خزانہ بھرے گی؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/03/2020 9:18 PM
- 9820
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزارت خارجہ نے برطانوی حکام سے ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لیڈر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ملک بدر کرکے پاکستان واپس بھیجاجائے جہاں وہ العزیزیہ کیس میں سزا بھگت رہے تھے۔ اس خط کے [..]مزید پڑھیں