سعودی عرب نے مفتی منیب اور فواد چوہدری کی مشکل آسان کردی
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/04/2019 9:03 PM
- 7240
رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کے چاند دیکھنے کا معاملہ ہمیشہ سے ہی تنازعہ کا شکار رہتا ہے اور ملک میں ایک روز عید منانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوپاتا۔ اگرچہ اس بات کا بھی کوئی جواز موجود نہیں ہے کہ اگر دنیا کے مختلف ممالک مختلف ایام میں عید مناسکتے ہیں � [..]مزید پڑھیں